مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ایران اور چین کے درمیان تعلقات مضبوط سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی جمعے کو اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ کریں گے۔
اس دوران دوطرفہ تعلقات میں توسیع سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ